تازہ ترین

یکی گیٹ ایک موریا پل کے قریب تیز رفتار سرکاری ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 55 سالہ بلال کے نام سے ہوئی ہے کو شیخوپورہ کا رہائشی تھا اور حادثے میں موقع پر ہی دم توڑ گیا۔زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی۔ ایدھی رضاکاروں نے جاں بحق شخص کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دی۔

 

Leave A Comment

Advertisement