مریدکے میں 5 سالہ بچے عون عباس کی لاش گاؤں کے قریبی جوہڑ سے مل گئی۔پولیس کے مطابق ملزمان کے انکشاف پر بچے کی لاش جوہڑ سے برآمد کی گئی۔گرفتار ملزمان بھی اسی گاؤں کے رہائشی ہیں۔مقتول عون عباس 5 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا جو 2 ماہ قبل گھر سے باہر کھیلتے ہوئے لاپتہ ہو گیا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement