کوئٹہ میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 1 زخمی
کوئٹہ کے پود گلی چوک پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 1 شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لین دین کے تنازع پر پیش آیا۔لاشوں اور زخمی شخص کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔