تازہ ترین

سابق رکن قومی اسمبلی  اور پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرلیاگیا۔  حماداظہر کو ملتان سے گرفتار کرکے لاہور پولیس کے حوالے کردیا گیا۔سابق رکن قومی اسمبلی کو دوست کے گھر سے حراست میں لیاگیا ہے۔حماداظہر9مئی 2023واقعات کے بعد سے روپوش اور اشتہاری تھے،حماداظہر 9مئی واقعات سے متعلق 50مقدمات میں نامزد ہیں،اے ٹی سی نے مسلسل عدم پیشی پر حماداظہر کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے،عدالت نے حماداظہر کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کررکھے  ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement