تازہ ترین

لاہور (محمود الحسن، رحیم یار خان) سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار رئیس محمد ابراہیم انڈھڑ کی رہائش گاہ پر پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر و سابق ایم پی اے انجینئر جاوید اکبر ڈھلوں اور ان کے صاحبزادے متین اکبر ڈھلوں نے ملاقات کی۔اس موقع پر انجینئر جاوید اکبر ڈھلوں اور متین اکبر ڈھلوں نے سردار رئیس محمد ابراہیم انڈھڑ کی جانب سے دیے گئے عصرانے میں شرکت کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
عصرانے میں رئیس حاجی محمد بخش انڈھڑ آف گڑھی دھودھو اور زاہد خان جتوئی، کنٹرولر پی ٹی وی اسلام آباد، بھی شریک ہوئے۔

Leave A Comment

Advertisement