تازہ ترین

بھارتی جیلوں میں قید 25 پاکستانی شہری رہائی کے بعد واہگہ اٹاری بارڈر کے ذریعے وطن پہنچ گئے۔ بھارتی حکام نے رہائی پانے والے پاکستانی شہریوں کو واہگہ اٹاری بارڈر پر لایا، جہاں انہیں پاکستانی حکام کے حوالے کردیا گیا۔رہائی پانے والے شہریوں کی وطن واپسی کے بعد ضروری کارروائی مکمل کی گئی۔ھارتی جیلوں میں قید پاکستانی شہریوں کی رہائی اور وطن واپسی کا عمل دونوں ملکوں کے درمیان قیدیوں سے متعلق معاملات میں جاری رابطوں کا حصہ ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement