تازہ ترین

اوکاڑہ (بیورو رپورٹ)پولیس  نے منشیات فروش گرفتار کر لیا .5 کلو چرس برآمد. مقدمہ درج .  پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم نے ایس ایچ او کی سربراہی میں کامیاب کارروائی کرتے ہوے پل شمس کے سے محمد احمد نامی منشیات فروش کو قابو کرتے ہوے اس کے قبضہ سے 5 کلو چرس برآمد کر لی. پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement