تازہ ترین

لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن سے اغواء کیا گیا 4 ماہ کے بچے کو بازیاب کروا لیا گیا جبکہ خاتون اور ایک شخص گرفتار کیا گیا ہے۔کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ کے قریب اغواء کاروں کی گاڑی روک کر بچے کو بازیاب کروایا گیا ہے۔پولیس نے کہا ہے کہ بچے کو تحویل میں لے کر بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement