لاہور : 10 سالہ بچی گمشدہ بچی ملی ہے
یہ ایک 10 سالہ بچی یونیک سکول سسٹم کے پاس سے ملی ہے جس کی عمر تقریباً 10 سال ہے اور اپنا نام انعم ولد غلام نبی بتاتی ہے اور اپنے گھر کا پتہ قلعہ ستار شاہ بتلا رہی ہے۔بچی کی والدہ (کرن) نے کل مورخہ 22-10-2026 کو ایک گھر نیو چوبرجی میں کام پر رکھوایا تھا، بچی وہاں سے بھاگ کر یونیک سکول کے پاس چلی گئی، وہاں سے کسی راہگیر نے 15 پر کال کی اور پولیس کو بتایا کہ ایک بچی ملی ہے جس کو پولیس سٹیشن لٹن روڈ لایا گیا ہے۔