تازہ ترین

 چور گینگ کا سرغنہ دو ساتھیوں سمیت گرفتار. لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد. تھانہ چورستہ میاں خاں کی لیڈی ایس ایچ او عشرت جبار کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کاروائی چور گینگ کا سرغنہ دو  ساتھیوں سمیت گرفتار . ملزمان کی شناخت سعید ، شعیب اور احسان کے ناموں سے ہوئی.ابتدائی تفشیش میں پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے 6 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا. دوران تفشیش ملزمان نے متعدد چوری کی وارداتوں کا انکشاف کیا ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے.

Leave A Comment

Advertisement