تازہ ترین

رحیم یارخان(أن لائن)13سالہ لڑکے کی تشددشدہ نعش ملنے کامعاملہ’ پولیس نے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا’ باپ کی مدعیت مین مقدمہ درج’ مقتول نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعدسپردخاک’ رحمن کالونی کے رہائشی13سالہ محمدفیصان کی تشدد شدہ نعش کچرا کنٹینرسے برآمدہوئی تھی جسے مبینہ طورپر زیادتی کانشانہ بناکر قتل کیاگیاتھا’ جس کے قتل کامقدمہ پولیس نے باپ محمدللطیف کی مدعیت میں درج کرلیاجبکہ اندارج مقدمہ کے فوری بعد پولیس نے اسی علاقہ کے رہائشی30سالہ ملزم اللہ رکھاکوگرفتارکرلیا’ جس سے تفتیش کامرحلہ جاری ہے جبکہ مقتول محمدفیضان کونماز جنازہ کی ادائیگی کے بعدآبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔

Leave A Comment

Advertisement