تازہ ترین

محکمہ ایکسائز اورپیرافورس کی ریلوے روڈ پرمشترکہ کارروائی‘ چھاپہ مارکر سمگل شدہ سگریٹ کی بھاری تعداد برآمدکرلی‘ گودام سیل کردیا‘ پان شاپ مالک کے خلاف کارروائی شروع‘ خفیہ نشاندہی پر محکمہ ایکسائز کے انسپکٹروں فیصل اکرم‘ زاہدخان نے پیرافورس کے ہمراہ ریلوے رود پرذکاء پان شاپ پرچھاپہ مارکر غیرملکی برانڈ کے سمگل شدہ سگریٹ کی بھاری تعداد برآمدکرکے تحویل میں لینے کے بعد گودام کوسیل کردیا‘ جبکہ مالک کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی۔