تازہ ترین

عدالت عالیہ کے احکامات‘ایس ایچ اوتھانہ کوٹسبزل معطل‘ پولیس لائن رپورٹ کرنے کے احکامات‘ سابقہ تھانہ میں تعینات کے دوران اختیارات کاناجائز استعمال کرتے ہوئے اندراج مقدمہ میں عدالت نے احکامات جاری کیئے‘ چند روزقبل تھانہ کوٹسبزل میں تعینات ہونے ولے ایس ایچ او سب انسپکٹر مزمل اسحاق کولاہورہائیکورٹ بہاولپورینج کے احکامات پر معطل کرنے کے بعد پولیس لائن رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیئے گئے ہیں سب انسپکٹرمزمل اسحاق نے سابقہ تعیناتی کے دوران اختیارات کاناجائز استعمال کرتے ہوئے اندراج کیئے گئے مقدمہ پرعدالت نے احکامات جاری کیئے۔

Leave A Comment

Advertisement