تازہ ترین

تھانہ بی ڈویژن پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا ملزم گرفتار کر لیا.ملزم ذیشان نے تین لاکھ روپے کی ڈکیتی کی فرضی اطلاع دی. پولیس تحقیقات میں  واقعہ لڑائی جھگڑے کا پایا گیا ڈکیتی ہونا ثابت نہ ہوا. جھوٹی ایمرجنسی کال پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج، قانونی کارروائی جاری . پولیس ہیلپ لائن 15 پر جھوٹی اطلاع دینا قانوناً جرم ہے، جھوٹی ایمرجنسی کالز پولیس کے وسائل اور حقیقی امدادی کارروائیوں کو متاثر کرتی ہیں

Leave A Comment

Advertisement