تازہ ترین

 بس اور موٹر بائیک کے درمیان تصادم ,حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 خان پور کے پیرا میڈیکل اسٹاف نے بروقت رسپانس کیا۔ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ کراسنگ کے دوران بے احتیاطی کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں 2 خواتین موقع پر جاں بحق جبکہ 1 شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میانوالی قریشیاں شفٹ کیا گیا, جان بحق ہونے والی خواتین کی شناخت عائشہ بی بی , اللہ ڈینی اور زخمی ہونے والے شخص کی شناخت قربان ولد در محمد عمر کے نام سے ہو ئی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement