تازہ ترین

رحیم یارخان(أن لائن)دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے کانسٹیبل جاں بحق۔  تھانہ سی ڈویژن میں تعینات کانسٹیبل اشفاق کورائی کو اچانک دل کی تکلیف کے باعث فوری طور پر طبی امداد کیلئے شیخ زاید ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں کانسٹیبل محمداشفاق جانبر نہ ہوپایا اور دل کا دورہ پڑنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔

Leave A Comment

Advertisement