تازہ ترین

تھانہ سٹی پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔پولیس پارٹی نے ناکہ بندی پر مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تو مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی، فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک نامعلوم الاسم ڈاکو ہلاک ہو گیا جس کے قبضہ سےناجائز اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ ہلاک ڈاکو کے فرار ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

Leave A Comment

Advertisement