تازہ ترین

بہاولنگر میں کھیتوں سے نامعلوم خاتون کی لاش برامد ہوئی۔چک رتی رام کے قریب کھیتوں سے خاتون کی لاش ملی، اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں،پولیس اور کرائم سین نے لاش کو تحویل میں لے کر موقع سے شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیئے۔خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا، خاتون کے ورثاء کی تلاش بھی شروع کر دی گئی ہے،واقعہ کی تحقیقات بھی شروع کر دی گئی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement