تازہ ترین

رحیم یارخان(أن لائن)تیزآندھی کے باعث خستہ حال دیوارگرنے کے ملبے تلے دب کر38سالہ شخص ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہارگیا‘ صادق آبادا وراس کے گردونواح کے علاقوں میں آنیولی تیزآندھی کے باعث 38سالہ نسیم احمدجوکہ اپنے گھرکے صحن میں موجودتھا خستہ حال دیوار زمین بوس ہونے کے ملبے تلے دب کرشدیدزخمی ہوگیا‘جسے فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں 38سالہ  نسیم احمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیا۔

Leave A Comment

Advertisement