تازہ ترین

 

پیر ودھائی موڑ آئی جے پی روڈ پر تیز رفتاری کے باعث کار بے قابو ہو کر نالے میں جا گری۔ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں دو خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement