تازہ ترین

شانگلہ کے علاقے رحیم آباد باسی میں کچے مکان کی چھت گر گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق ملبے تلے دب کر 6 بچے جاں بحق ہو گئے۔مکان کی چھت گرنے کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا تھا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچیاں اور 2 بچے شامل ہیں، جن کی عمریں 4 سے 15 سال کے درمیان تھیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement