تازہ ترین

اوکاڑہ ( وحید انصاری )ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر .موٹر سائیکل سوار 14  سالہ لڑکا جاں بحق. ریسکیو زرائع کے مطابق فیصل آباد روڈ سہولت بازار کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 14 سالہ لڑکا محمد ولد احسان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ، نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ سٹی منتقل کر دیا گیا 

Leave A Comment

Advertisement