اوکاڑہ: دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم. تین افراد زخمی . ہسپتال منتقل
دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم. تین افراد زخمی . ہسپتال منتقل .منڈی احمد آباد کے نواحی گاؤں پنڈ ڈوگراں کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد 40سالہ عطاء .27سالہ زمان اور 22سالہ شعیب . شدید زخمی ہو گئے،ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو طبی امداد کے بعد آر ایچ سی ہسپتال منڈی احمد آباد منتقل کر دیا گیا