تازہ ترین

 کچے کے علاقے میں پنجاب، سندھ، پولیس ملٹری انٹیلیجنس کا مشترکہ گرینڈ آپریشن جاری أپریشن کی کامیابی پررحیم یار خان میں 106 راجن پور میں 216 ڈاکوؤں ہتھیار ڈالنے پر مجبور ہو چکے ہیں، کچے کے علاقے کا تقریباً 90 فیصد حصہ ڈاکوؤں سے خالی کروا لیا گیا ہے کچے کے مکینوں کی زندگیوں کی بحالی کے لیے۔گڑھی خیر محمد جھک اور بھونگ کے علاقے میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ کی    نگرانی میں محکمہ صحت کی طرف سے فری میڈیکل کمپس کا انعقاد کیا جا رہا ہے کمپس میں ایک روز  کے دوران219مریضوں کا معائنہ کیا گیا ان میں 101خواتین 81مرد 27بچوں اور 15حاملہ خواتن شامل تھیں ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ کچے میں۔مختلف مقامات پر میڈیکل کمپس کا انعقاد کرکے عوام کو۔ان کی دہلیز پر صحت کی سہولت کا سلسلہ جاری رکھا جاے گا

Leave A Comment

Advertisement