رحیم یار خان:گزشتہ روز لا پتہ ہونے والی 6 سالہ بچی کی لاش کھیت سے بر آمد
رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور میں کھیت سے 6 سال کی بچی کی لاش ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کو تشدد کرکے قتل کیا گیا ہے، لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔بچی گزشتہ روز لاپتا ہوئی تھی، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔