تازہ ترین

بس نے موٹرسائیکل سوارکچل ڈالا‘ موقع پرجاں بحق‘ بس ڈرائیور بس سمیت موقع سے فرار‘چک240پی کارہائشی30سالہ علی رضا اپنی موٹرسائیکل پرروزگارکے بعدگھرجارہاتھاکہ اسی دوران پیچھے سے آنیوالی بس نے کچل ڈالاجس کے نتیجہ میں 30سالہ علی رضازخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پرہی دم توڑگیا‘ جبکہ نامعلوم بس ڈرائیوربس سمیت موقع سے فرارہوگیا‘ پولیس نے کارروائی کے بعد حادثہ میں جاں بحق والے نوجوان کی نعش تدفین کیلئے ورثاءکے حوالے کرنے کے بعد ڈرائیور کی تلاش شروع کردی۔

Leave A Comment

Advertisement