جکارتہ ٹرین حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی
انڈونیشیا کے شہر بکسائی میں 2 مسافر ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 14 ہو گئی۔سرکاری ریلوے کا کہنا ہے کہ دارالحکومت جکارتہ کے قریب بکسائی ریلوے اسٹیشن پر 2 ٹرینیں آپس میں ٹکرانے سے 80 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ امدادی ٹیمیں ملبے میں پھنسے مسافروں کو نکالنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہیں، جبکہ انڈونیشین ریلوے حکام کے مطابق زخمیوں کو اسپتال ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے اور متاثرہ افراد کو نکالنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔منتقل کر دیا گیا ہے۔
Leave A Comment