تازہ ترین

ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر . موٹر سائیکل سوار ایک نوجوان جاں بحق. دوسرا زخمی.اوکاڑہ دیپالپور روڈ ایشیاء فیڈ مل کے قریب ایک ٹرک نمبری TC-291 نے سامنے سے آنے الے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے  میں موٹر سائیکل سوار 25 سالہ نوجوان عرفان شدید چوٹیں آنے کے باعث موقع پر ہی جاں بق ہوگیا  جب کہ دوسرا  21 سالہ نوجوان  محمد شاہد زخمی ہو گیا ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا فوری ریسپانس، زخمی کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی، نعش کو ضروری کارروائی کرنے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا گیا، پولیس نے حادثہ کی تحقیقات شروع کر دی.

Leave A Comment

Advertisement