فلپائن میں 5.8 شدت کا زلزلہ
فلپائن میں 5.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے جبکہ دارالحکومت منیلا تک جھٹکے محسوس کیے گئے۔ فلپائن میں 5.8 شدت کا زلزلہ آیا جس کے جھٹکے دارالحکومت منیلا اور میٹرو منیلا کے مختلف علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز آکسیڈینٹل منڈورو کے ساحل سے دور سمندر میں تھا۔ متاثرہ علاقوں میں منڈورو کے علاوہ میٹرو منیلا بھی شامل ہیں۔ منیلا میں بعض بلند عمارتوں میں لوگوں نے کئی سیکنڈ تک عمارتوں اور اشیا کو ہلتے محسوس کیا
Leave A Comment