تازہ ترین

مانگا منڈی میں مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ماں بیٹی جاں بحق ہوگئی ۔ریسکیو حکام کے مطابق موٹر سائیکل سوار کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیاگیا۔ٹریفک حادثے میں خاتون اور اسکی ڈیڑھ ماہ کی بچی جاں بحق ہوئی۔بس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس نے دونوں کی لاشیں مردہ خانہ منتقل کردیا۔مفرور ڈرائیور کی گرفتاری کےلیے چھاپے جاری ہیں ۔ 

 

Leave A Comment

Advertisement