رحیم یارخان : تعلیمی اداروں میں بجلی کے کرنٹ لگنے کے دو واقعات میں دو طالبات کی موت پر پنجاب اسمبلی تحریک التوا جمع
پی ٹی أی کے ممبر پنجاب اسمبلی اعجاز شفیع نے تحصیل رحیم یارخان اور لیاقت پور کے تعلیمی اداروں میں بجلی کے کرنٹ لگنے کے دو واقعات میں دو طالبات کی موت پر پنجاب اسمبلی تحریک التوا جمع کرادی ہے تحریک التوا میں محکمہ تعلیم کے افسران کی نااہلی پر ان کے ذمہ داران کے خلاف کاروای کے بعد ان کی بحالی کے لیے حربے استعمال کیے جارہے ہیں اعجاز شفیع نے مطالبہ کیا کہ غفلت لاپرواہی کے ذمہ داران محکمہ تعلیم اور واپڈا کے ملازمین کے خلاف سخت کارروای کی جاے تاکہ ائندہ اس قسم کے واقعات کی روک تھام کی جا سکے
Leave A Comment