تازہ ترین

 گھریلوناچاقی کے باعث جھگڑوں اوربیروزگاری سے دلبرداشتہ تین خواتین سمیت پانچ افراد کا اقدام خودکشی‘ ہسپتال منتقل۔ متاثرہ افراد کوطبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

چک 105پی کی رہائشی 20سالہ پوجا جی‘ خانپور کی رہائشی 16 سالہ نتاشہ‘ بھونگ کی رہائشی 28سالہ صائمہ‘ ڈیرہ بگٹی (بلوچستان) کے رہائشی 27سالہ احمد اور17سالہ سلمان کو اقدام خودکشی کرنے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا . ان افراد نے گھریلو ناچاقی کے باعث جھگڑوں اور بیروزگاری سے دلبرداشتہ ہوکر اقدام خودکشی کیا۔

Leave A Comment

Advertisement