تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں سے روابط رکھنے کاالزام ثابت ہونے پر آر پی او بہاولپورنے سب انسپکٹر سابق ایس ایچ اوتھانہ کوٹسبزل کی تنزلی کرتے ہوئے اسسٹنٹ سب انسپکٹر بنادیا آر پی او بہاولپور نے  اردل روم میں سابق ایس ایچ او تھانہ کوٹسبزل محمداشفاق کو کچہ کے ڈاکوؤں سے روابط رکھنے کاالزام ثابت ہوجانے پرسب انسپکٹرسے اسسٹنٹ سب انسپکٹرکے عہدہ پرتنزلی کردی‘ اس موقع پر آر پی او بہاولپور نے کہاکہ پولیس فورس میں کالی بھیڑوں کے خلاف زیروٹالرنس پالیسی پرعملدرآمد کویقینی بنایاجارہاہے۔

Leave A Comment

Advertisement