تازہ ترین

رحیم یارخان(أن لائن)زہریلے چاول کھانے سے ایک ہی خاندان کی 5خواتین سمیت 8 افراد فوڈ پوائزننگ کاشکار‘ ہسپتال منتقل‘ موضع ہارون آباد کے رہائشی الطاف حسین کی بیوی 55سالہ کریم خاتون‘بیٹوں 22سالہ محمدحنسین‘ 15 سالہ حسن‘ بیٹیوں 23سالہ فوزیہ‘19سالہ مہک‘ جبکہ بھائی 50سالہ خالدحسین انیشہ بی بی اور50سالہ زونیہ بی بی نے گھرمیں پکے ہوئے چاول کھائے اورتمام لوگ معمول کے مطابق سوگئے رات گے حالت بگڑنے پر تمام افراد فوڈپوائزننگ کاشکارپائے گئے جنہیں بگڑتی حالت پرفوری طورپراہل محلہ نے اپنی مددآپ کے تحت تحصیل ہسپتال منتقل کیا

Leave A Comment

Advertisement