تازہ ترین

رحیم یارخان(أن لائن)نیند کی حالت میں ریلوے لائن عبورکرنے والا35سالہ شخص قراقرم ایکسپریس کی زدمیں آکرہلاک‘ پولیس نے نعش کاررائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی‘ چک139پی کارہائشی35سالہ محمدکاشف رات کے وقت نیندکی حالت میں ریلوے لائن عبورکررہاتھاکہ اسی دوران لاہورسے کراچی جانیوالی قراقرم ایکسپریس کی زدمیں آکرزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پرہی دم توڑگیا‘ اطلاع ملنے پرپولیس نے موقع پرپہنچ کرنعش کارروائی کے بعد تدفین کیلئے ورثاء کے حوالے کردی۔

Leave A Comment

Advertisement