تازہ ترین

رحیم یارخان(أن لائن)12سال سے درج مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاری مجرمان کو پولیس نے خفیہ نشاندہی پرکارروائی کے بعد گرفتارکرلیا’ پولیس کوخفیہ نشاندہی کی گئی کہ 12سال قبل درج مقدمہ نمبری کیٹگری بی کے دواشتہاری مجرمان بہودی پورقریشیاں کے علاقہ میں اپنی رہائش گاہ پرموجود ہیں جس پر پولیس نفری نے چھاپہ مارکر 12سال سے درج مقدمہ میں مطلوب ملزم حاکم محمود اور ناظم محمود جوکہ حقیقی بھائی ہیں کو گرفتارکرکے حوالات منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی۔

Leave A Comment

Advertisement