تازہ ترین

امتحانی مراکز میں بدنظمی‘ سینٹروں پرتعینات نگرانوں کے خلاف پیڈااایکٹ کے تحت کارروائی‘معطل کردیاگیا‘ بورڈآف انٹرمیڈیٹ سکینڈری ایجوکیشن بہاولپورنے میٹرک جاری امتحانات میں امتحانی سینٹروں‘ گورنمنٹ ہائی سکول رکن پور‘ گورنمنٹ ہائی سکول رانجھے خان اور گورنمنٹ ہائی سکول چک51پی میں تعینات نگرانوں محمداکبر‘محمدایوب اورخرم شہزاد کوسینٹروں سے ہٹادیاگیاتھاتینوں کے خلاف پیڈاایکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے معطل کردیاگیا . موجودہ جاری امتحانات میں سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے نگرانی کاعمل جاری ہے۔

Leave A Comment

Advertisement