تازہ ترین

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن کے تحت کامن 45 آفیسرز نے رحیم یارخان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا تربیتی دورہ کیا  صدر رحیم یارخان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چوہدری ولید احمد، سینئر نائب صدر چوہدری شہیر اقبال، نائب صدر چوہدری افضال وڑائچ، گروپ لیڈر چوہدری عبدالرؤف مختار ودیگر شخصیات نے ویلکم کیااور چمبر کی سرگرمیوں کے بارے تفصیلی بریفنگ دی اور کاروباری صورتحال بارے آگاہ کیا،

Leave A Comment

Advertisement