تازہ ترین

رحیم یارخان (أن لائن)ظاہر پیر میں خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کے معاملے کی انکوائری میں سب انسپکٹر جام احسان الٰہی کو قصوروار قرار دے دیا گیا۔ انکوائری رپورٹ کی روشنی میں ڈی پی او رحیم یار خان نے سخت ایکشن لیتے ہوئے سب انسپکٹر جام احسان الٰہی کو ڈسمس فرام سروس کر دیا۔
مذکورہ سب انسپکٹراس سے قبل بھی ماضی میں ایک قاتل کی مبینہ پشت پناہی کے معاملے میں ڈسمس فرام سروس ہو چکا تھا۔

Leave A Comment

Advertisement