رحیم یارخان : تیزرفتارکار نے موٹرسائیکل سوار کچل ڈالے‘ 1جاں بحق‘ ایک شدید زخمی
تیزرفتارکار نے موٹرسائیکل سوار کچل ڈالے‘ حادثے میں زخمی ہونیوالا جاں بحق‘ ایک شدید زخمی‘ زخمی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل۔ اقبال آباد کا رہائشی عبدالرحمن اپنی چچی خالدہ بی بی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر شہرآرہاتھا کہ تاج گڑھ روڈ پر آرسی ماربل فیکٹری کے نزدیک تیزرفتار کار نے انہیں کچل ڈالا جس کے نتیجہ میں 55سالہ خالدہ بی بی زخموں کی تاب نہ لاتے موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ عبدالرحمن شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر طبی امداد کیلئے ریسکیوکی مدد سے ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
Leave A Comment