تازہ ترین

شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان میں آگ بھڑک اٹھی۔ڈاکٹرز کے مطابق آگ آپریشن تھیٹر میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔
ریسکیوذرائع کے مطابق ریسکیورزٹیمیں 2منٹ میں آپریشن تھیٹرپہنچ گئیں اورآگ پر دس منٹ میں قابو پا لیا گیا تھا.آتشزدگی کے باعث کوئی جانی یامالی نقصان نہیں ہوا،ضلعی انتظامیہ کےافسران موقع پر موجود ہیں اور مزید معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement