رحیم یارخان : قتل یاخودکشی‘25سالہ نوجوان کی پھندا لگی نعش برآمد
قتل یاخودکشی‘25سالہ نوجوان کی پھندا لگی نعش برآمد‘ پولیس نے تحویل میں لیکرہسپتال منتقل کرنے کے بعد تحقیقات شروع کردی‘گوٹھ ماہی کے رہائشی25سالہ شیرمحمدجوکہ اکیلارہائش پذیر تھی کی پھندا لگی نعش کودیکھ کر ہمشیرہ نے پولیس کواطلاع دی جس نے موقع پر پہنچ کر 25سالہ شیر محمدکی نعش کوتحویل میں لیکرپوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرنے کے بعدتحقیقات شروع کردی‘ ذرائع کے مطابق شیرمحمدطویل عرصہ سے اکیلارہائش پذیرتھا تاہم گھریلوناچاقی کی وجوہات کے باعث مبینہ طورپرخودکشی کرنے کاامکان ظاہرکیاجارہاہے