تازہ ترین

 شدید گرمی کی تاب نہ لاتے ہوے نایاب گدھ نڈھال ہوکر زمیں پر أگرا أوارہ کتوں نے گرے ہوے گدھ پر حملہ کردیاجمالدین والی روڈ 21 چک کے قریب زخمی گدھ کی اطلاع پر ریسکیو1122کی ٹیم نے کتوں کے حملے سے زخمی گدھ کو ریسکیو کر لیا گیا، سولہ کلو وزنی نایاب گدھ کو سڑک کنارے سے محفوظ تحویل میں لے لیا گیا، وائلڈ لائف حکام کے حوالے کردیا جہاں زخموں پر مرہم پٹی کی جارہی ہے وائلڈ لایف حکام کے مطابق یہ گدھ نایاب نسل کا ہے اڑنے کے قابل ہوجانے پر اسے ازاد کردیا جاے گا

Leave A Comment

Advertisement