تازہ ترین

رحیم یارخان(أن لائن)گھریلوناچاقی پربیوی کاقتل’ پولیس نے چندگھنٹوں میں ہی سندھ کے علاقہ سے شوہرکوگرفتارکرلیا’مقتولہ کے والد کی مدعیت میں شوہر’اورتین دیوروں کے خلاف قتل کامقدمہ درج کرلیا’ دوا لینے کاجھانسہ دیکربیوی کوہمراہ لاکرتیزدھارآلہ سے قتل کرنے کے بعد موقع سے واردات سے فرارہوجانے والے مرکزی ملزم شوہرشوکت علی کوپولیس نے جدیدٹیکنالوجی کی مددسے سندھ کے علاقہ خانپورمہرکے چولستان سے گرفتارکرلیا’حوالات منتقل’ جبکہ پولیس نے مقتولہ عائشہ بی بی کے والد یزمان کے رہائشی خادم حسین کی مدعیت میں شوہرشوکت علی’ دیوروں شکیل’لیاقت اورعمران کے خلاف قتل کامقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

Leave A Comment

Advertisement