تازہ ترین

پولیس اورملٹری انٹیلی جنس کی بڑی مشترکہ کارروائی‘ کوش گینگ کاانتائی مطلوب 50لاکھ  سرکی قیمت والے ڈاکونے خود پولیس کے حوالے کردیا‘ جاری آپریشن کے دوران اب تک65ڈاکوہلاک99زخمی حالت میں گرفتار283ڈاکوؤں نے ہتھیارڈال کرخود کوپولیس کے حوالے کیا‘ ہتھیارڈالنے والے ڈاکوقانون کے مطابق مقدمات کاسامناکریں گے کچہ کے آخری ڈاکوکی گرفتاری یاہتھیارڈالنے تک آپریشن بلاتعطل جاری رہے گاعوام کے جان ومال کے تحفظ کیلئے پولیس اورقانون نافذ کرنیوالے ادارے پرعزم ہیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکی میڈیاسے گفتگا‘ واضح رہے کہ کچہ میں جاری آپریشن کے دوران 283 خطرناک ڈاکوؤں نے ہتھیارڈال کرخود کوپولیس کے حوالے کیا ہے جبکہ65ڈاکومقابلے کے دوران مارے گئے‘99کوزخمی حالت میں گرفتارکیاگیاہے۔