تازہ ترین

رحیم یارخان میں نوبیاہتا دلہن دلہے کے گھر سے طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہوگئی۔ دلہن دلہے کے گھر سےطلائی زیورات ، قیمتی ملبوسات اور نقدی لے کر فرار ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق دلہے کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ تبسم شہید میں چوری اور فراڈ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔متوسط طبقے کے سادہ لوح افراد کو نشانہ بنانے کی پہلے بھی شکایات ملی ہیں۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement