تازہ ترین

نیشنل مشائخ کونسل پاکستان  کے چیرمین وسجادہ نشین گڑھی اختیار خان خواجہ قطب الدین فریدی بقضائے الہی انتقال کرگئے مرحو م پھپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے اور لاہور میں زیر علاج تھے مرحوم کی میت أج بروز بدھ لاہور سے ابائی قصبے گڑھی اختیار خان لائی گی پانچ بجے شام نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے ۔