رحیم یارخان: ٹرالر بے قابوہوکر سامنے سے آنیوالے ٹرالر سے ٹکراگیا’ ڈرائیورجاں بحق
رحیم یارخان(أن لائن)ٹائربرسٹ ہونے کے باعث ٹرالر بے قابوہوکر سامنے سے آنیوالے ٹرالر سے ٹکراگیا’ ڈرائیورجاں بحق’ کنڈیکٹر ساتھی سمیت زخمی’ طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل’ جھنگ کارہائشی محمدعمار ٹرالر پر کنڈیکٹر محمدآصف اورساتھی کے ہمراہ جارہاتھا کہ چوتھی موڑ پر اچانک ٹائربرسٹ ہوجانے کے باعث ٹرالر سامنے سے آنیوالے ٹرالرسے ٹکراگیاجس کے نتیجہ میں ڈرائیورمحمدعمارزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پرہی دم توڑگیاجبکہ کنڈیکٹر آصف اورساتھی زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا
Leave A Comment