رحیم یارخان :گیس سلنڈردھماکہ سے پھٹ گیا ،13سالہ لڑکاجاں بحق
رحیم یارخان(أن لائن)گیس ری فل کرواکرسلنڈرکندھے پررکھ کرگھرجانے کے دوران گرنے کے باعث سلنڈردھماکہ سے پھٹ گیا“13سالہ لڑکاجاں بحق‘ مصطفی ٹاؤن کارہائشی13سالہ محمد حمزہ گھریلوسلنڈڑمیں ایل پی جی گیس ری فل کرواکرکندھے پررکھ کرپیدل گھرجارہاتھا کہ اچانک سلنڈر زمین پرگرا اوردھماکہ سے پھٹ گیاشدیدزخمی ہوجانے والے13سالہ حمزہ کوفوری طورپر ریسکیو کی مددسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں حمزہ جانبرنہ ہوپایااورزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیا۔
Leave A Comment