رحیم یارخان: ٹک ٹاک بنانے کاجنون17سالہ دوشیزہ مال گاڑی کی زد میں آ کرجاں بحق
ٹک ٹاک بنانے کاجنون17سالہ دوشیزہ مال گاڑی کی زد میں آگئی موقع پرجاں بحق‘خانپورکی رہائشی17سالہ تقوی جوکہ دھریجہ پھاٹک کے نزدیک ریلوے ٹریک پر ٹک ٹاک بنارہی تھی کہ اسی دوران لاہورسے کراچی جانیوالی مال گاڑی کی زدمیںآکرزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پرہی دم توڑگئی ‘اطلاع ملنے پرپولیس نے موقع پرپہنچ کر تقوی بی بی کی نعش کارروائی کے بعد تدفین کیلئے ورثاءکے حوالے کردی۔
Leave A Comment